Home » People & Blogs » 6 Famous Muslim Baby Girls Names With Good Meanings | Top 6 Islamic Name

6 Famous Muslim Baby Girls Names With Good Meanings | Top 6 Islamic Name

Written By MAULANA FAISAL ANSARI on Sunday, Jun 11, 2023 | 03:23 AM

 
6_Names #BabyGirls #GoodMeanings 6 Famous Muslim Baby Girls Names With Good Meanings | Top 6 Islamic Name اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ "یُسَیْرۃ" ("ی" کے پیش اور "س "کے زبر کے ساتھ) صحابیہ رضی اللہ عنہا کا اسمِ گرامی ہے، اس کے معنی آسان اور سہل کے آتے ہیں، یہ نام رکھناباعثِ سعادت وبرکت ہے۔ الإستيعاب في معرفة الأصحاب - (2 / 123): "يسيرة الأنصارية: تكنى أم ياسر. وقيل: بل هي يسيرة بنت ياسر، تكنى أم حميضة، كانت من المهاجرات الأول المبايعات. من حديثها عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال: " يا نساء المؤمنات عليكن بالتهليل والتسبيح والتقديس واعقدن بالأنامل فإنهن مسؤولات مستنطقات " . هي جدة هانئ بن عثمان. حديثها عند أهل الكوفة عن هانئ بن عثمان عن حميضة بنت ياسر عن جدتها يسيرة". الإصابة في تمييز الصحابة - (8 / 163) ’شیماء‘‘ (شَیْمَاء: ش کے زبر کے ساتھ ہے اور آخر میں ہمزہ( ء) ہے ۔ آپ ﷺ کی رضاعی بہن ہیں، اسلام لے آئیں تھیں، صحابیہ ہیں، ہوازن کے قیدیوں میں حضرت شیماء بنت حارث (رضی اللہ عنہا) بھی تھیں، مسلمانوں نے انہیں گرفتار کرلیا، اس وقت وہ بڑی عمر کی تھیں، انہوں نے لشکریوں سے کہا: " جانتے نہیں ہو، میں تمہارے صاحب کی رضاعی بہن ہوں، میرے ساتھ ادب سے بات کرو" ، لیکن سپاہیوں کو یقین نہ آیا، انہیں آں حضرت ﷺ کی خدمت میں لے آئے، آپ ﷺ نے انہیں پہچان لیا اور دیکھ کر فرطِ محبت سے آپﷺ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے، اپنی چادر مبارک حضرت شیماء کے بیٹھنے کے لیے بچھادی، کچھ دیر باتیں کیں اور فرمایا! " اے بہن تم میرے یہاں رہنا چاہو تو تمہارا گھر ہے اور اگر واپس جانا چاہو تب بھی مجھے اصرار نہیں، سیدہ شیماء نے اپنے قبیلہ میں جانے کو ترجیح دی (مگر اسی روز مسلمان ہوگئیں) آں حضرت ﷺ نے انہیں غلام اور اموالِ خمس میں سے کچھ دے کر رخصت فرمایا۔ ابن سعد کا بیان ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے بی بی شیماء کو ایک غلام مکحول نامی اور ایک لونڈی عطا فرمائی، شیماء نے مکحول کی شادی لونڈی سے کردی اور بنی سعد میں اس کی نسل موجود ہے۔ پھر صحابیات کے ناموں میں معنیٰ کی طرف نظر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، محض صحابیہ کا نام ہونا ہی برکت کے لیے کافی ہے روضہ عربی زبان میں باغ کو کہتے ہیں "روض: الرَّوْضةُ: الأَرض ذَاتُ الخُضْرةِ. والرَّوْضةُ: البُسْتانُ الحَسَنُ؛ عَنْ ثَعْلَبٍ. والرَّوْضةُ: الموضِع يَجْتَمِعُ إِليه الْمَاءُ يَكْثُر نَبْتُه، وَلَا يُقَالُ فِي مَوْضِعِ الشَّجَرِ رَوْضَةٌ، وَقِيلَ: الرَّوْضَةُ عُشْب وَمَاءٌ وَلَا تَكُونُ رَوْضةً إِلا بِمَاءٍ مَعَهَا أَو إِلى جَنْبِهَا. وَقَالَ أَبو زَيْدٍ الكِلابيّ: الرَّوْضَةُ القاعُ يُنْبِتُ السِّدْر وَهِيَ تَكُونُ كَسَعةِ بَغْدادَ. والرَّوْضةُ أَيضاً: مِنَ البَقْل والعُشْب، وَقِيلَ: الروضةُ قاعٌ فِيهِ جَراثِيمُ ورَوابٍ، سَهْلةٌ صِغار فِي سَرارِ الأَرض يَسْتَنْقِعُ فِيهَا الماءُ، وأَصْغَرُ الرِّياضِ مائةُ ذِراع. وَقَوْلُهُ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَيْن قَبْرِي أَو بَيْتي ومِنْبرِي رَوْضةٌ مِنْ رياضِ الْجَنَّةِ ؛ الشَّكُّ مِنْ ثَعْلَبٍ فَسَّرَهُ هُوَ وَقَالَ: مَعْنَاهُ أَنه مَنْ أَقام بِهَذَا الْمَوْضِعِ فكأَنه أَقام فِي رَوْضةٍ من رِياضِ الجنة، يُرَغِّب فِي ذَلِكَ، وَالْجَمْعُ مِنْ ذَلِكَ كُلِّهِ رَوْضاتٌ ورِياضٌ ورَوْضٌ ورِيضانٌ، صَارَتِ الْوَاوُ يَاءً فِي رياضٍ لِلْكَسْرَةِ قَبْلَهَا". فقط واللہ اعلم نام سائبہ معنی صحابیہ کا نام نام کی قسم صحابیات رضی اللہ عنہن کے نام اعراب سَائِبَہ حوالہ (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، ج:۷، ص:۶۹۰، ط: بیروت) شفا کے معنی ہیں: بیماری ختم کرنا، مؤثر دوا، یہ دونوں اسلامی نام اور صحابیات کے نام ہیں، لہذا سائل ان ناموں میں سے کسی نام پر اپنی بیٹی کا نام رکھ لے۔یا صحابیات کے ناموں میں سے ،یا کسی اچھی نسبت اور معنی والے نام کا انتخاب کرلے۔ اس نام کا درست تلفظ ”اَسماء“ (ہمزہ کے زبر کے ساتھ) "ASMA" ہے، اس کےمعنی ہیں: ’’بلند‘‘ اور ’’بہت سے نام‘‘۔ یہ کئی صحابیات رضی اللہ عنہن کانام ہے، یہ نام رکھنا اچھا ہے۔ channel ko zarur subscribe Karen 👇 jazak Allah @maulanafaisalansari #NamesGoodMeanings #Top_6_IslamicNames