Home » Education » National saving ka Munafa Kam hu gia hai | Qomi bachat se raqam nakal le

National saving ka Munafa Kam hu gia hai | Qomi bachat se raqam nakal le

Written By Banking With Certified Banker on Tuesday, Apr 25, 2023 | 02:55 AM

 
National saving bahbood certificate 2023 National saving pension benefits account Qoumi bachat latest rate Konsa bank zaida munafa da Raha ha Defense saving certificate 2023 Nbp Izafi Munafa Account 2023 Special saving account Shuhadah family welfare account Nbp profit rate bahbood Saving certificate 2023 latest Profit Rate May 2023 profit rate Mahana Munafa Account sub se zaida Mahana Munafa قومی بچت کو بھول جائیں اور اپنی رقم فوری قومی بچت سے نکال لے کیونکہ جو پہلے سب سے زیادہ منافع دیتا تھا اب سب سے کم منافع دے رہا ہے ۔ سیونگ اکاؤنٹ ہولڈر ، پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ اسپیشل سیونگ اکاؤنٹ اور شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ ہولڈرز فوری اپنی رقم نیشنل سیونگ سے نکال لے کیوں کہ اب قومی بچت سب سے کم منافع دے رہا ہے سیونگ اکاؤنٹ ، پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ اسپیشل سیونگ اکاؤنٹ اور شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ کا منافع کا ریٹ ہے 16.56 فیصد جو کہ باقی کمرشل بینکوں سے بہت کم ہے۔ اگر اب بھی آپ نے اپنی رقم نیشنل سیونگ میں رکھی ہوئی ہے تو آپ اپنا نقصان کر رہے ہیں ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کونسا بینک سب سے زیادہ منافع دہ رہا ہے کس بنک سے ماہانہ منافع مل سکتا ہے جو قومی بچت سے بھی زیادہ ہو۔ اگر آپ اپنی رقم نیشنل بینک آف پاکستان کے پی ایل ایس سیونگ اکاؤنٹ میں جمع کروانے تو آپ کو 18.5 فیصد کے حساب سے منافع ملے گا جو کہ قومی بچت سے 2 فیصد زیادہ ہے ۔ اگر آپ کو ماہانہ منافع چاہیے تو این بی پی اضافی منافع اکاؤنٹ اوپن کروائیں اس میں آپ کو 19 فیصد منافع دیا جائے گا جو کہ قومی بچت سے 2.5 فیصد زیادہ ہے ۔ اور یہ دونوں اکاؤنٹ تمام پاکستانی شہری اوپن کروا سکتے ہیں۔ ان اکاؤنٹس میں نہ تو رقم فکس ہے اور نہ رقم نکلوانے اور جمع کروانے کی کوئی پابندی ہے۔