Home » News & Politics » آئیے اپنے پارک صاف کریں

آئیے اپنے پارک صاف کریں

Written By VOA URDU on Thursday, May 24, 2018 | 06:25 PM

 
اسلام آباد میں پارکس کی تو کمی نہیں ہے لیکن مسئلہ ان کی دیکھ بھال کا ہے۔ اس مسئلے کا حل نکالا ہے اسلام آباد کے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کچنار پارک کی صفائی اور تزئین وآرائش سے۔ انہیں دیکھ کر اب اپنے اپنے علاقوں میں پارکس کی صفائی اور خوبصورتی کی بحالی کا جذبہ ایک تحریک کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/4408805.html